فلپائن میں جیل میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بارونق شہر میں واقع جیل کے سپرنٹنڈنٹ وارڈن میں اچانک تین
دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں جیل کے اندر موجود دس قیدی موقع پر ہلاک ہو گئے جن میں دو چینی قیدی بھی شامل ہیں۔ فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت یا وجوہات کے بارے علم نہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.